hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

29684
Kanz al-Ummal
29684 عن علي في الرجل يعتق جاريته ، ثم يتزوجها ويجعل عتقها صداقها قال : له أجران اثنان (عب).
29684 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) نے فرمایا : جو شخص باندی آزاد کرکے پھر اس سے نکاح کرلے اور اس کا مہر اس کی آزادی کو مقرر کرے اس کے لیے دوہرا اجر ہے۔ (رواہ عبدالرزاق)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔