hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

29685
Kanz al-Ummal
29685 عن واثلة بن الاسقع أن نفرا من بني سليم أتوا رسول الله صلى الله عليه وسلم في غزوة تبوك فقالوا : يا رسول الله إن صاحبا لنا قد أوجب ، قال أعتقوا عنه رقبة يفك الله عنه بكل عضو منها عضوا منه من النار (كر).
29685 ۔۔۔ حضرت واثلہ بن اسقع (رض) کی روایت ہے کہ قبیلہ بنو سلیم کی ایک جماعت غزوہ تبوک کے موقع پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئی اور کہنے لگی : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے ایک صاحب کے لیے دوزخ واجب ہوچکی ہے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کی طرف سے غلام آزاد کرو اللہ تبارک وتعالیٰ اس کے ہر عضو کے بدلہ میں تمہارے صاحب کے ہر عضو کو دوزخ سے آزاد کرے گا ۔ (رواہ ابن عساکر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔