HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3004

3004- "النحل" "يطلع عليكم قبل الساعة سحابة سوداء من المغرب مثل الترس، فما تزال ترتفع إلى السماء، وتنتشر حتى تملأ السماء، ثم ينادي مناد يا أيها الناس: {أَتَى أَمْرُ اللَّهِ فَلا تَسْتَعْجِلُوهُ} فو الذي نفسي بيده إن الرجلين لينشران الثوب فما يطويانه، وإن الرجل ليمدر1 حوضه فما يسقى منه شيئا أبدا، وإن الرجل ليحتلب ناقته فما يشربه أبدا". "طب عن عقبة بن عامر".
3004: سورة النحل۔ قیامت سے قبل مغرب کی طرف تم پر ایک سیاہ بادل چھا جائے گا جیسے تلوار کی ڈھال ہو۔ وہ آسمان کی طرف بلند ہوتا ہوا پھیلتا رہے گا حتی کہ سارے آسمان کو بھر دے گا۔ پھر ایک منادی نداء دے گا اے لوگو !
اتی امر اللہ فلا تستعجلوہ۔ النحل :1
خدا کا حکم (عذاب) آپہنچا تو اس کے لیے جلدی مت کرو۔
پس قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے : دو شخص کپڑا پھیلائیں گے لیکن اس کو لپیٹ نہ پائیں گے۔ کوئی شخص اپنے حوض کی لیپائی کرے گا لیکن کبھی اس سے کچھ پی نہ سکے گا اور کوئی شخص اپنی اونٹنی کا دودھ دوہے گا مگر کبھی بھی اس کو پی نہ سکے گا (کیونکہ اس سے پہلے ہی خدا کا عذاب ان کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔ الطبرانی فی الکبیر بروایت عقبہ (رض) بن عامر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔