HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3075

3075- "أتاني جبريل وميكائيل فقعد جبريل عن يميني وميكائيل عن يساري، فقال جبريل: يا محمد اقرأ القرآن على حرف، فقال ميكائيل استزده، فقلت زدني، فقال: اقرأه على حرفين، فقال ميكائيل استزده، فقلت زدني، فقال: اقرأه على ثلاثة أحرف فقال ميكائيل: استزده، فقلت زدني، كذلك حتى بلغ سبعة أحرف، فقال: اقرأه على سبعة أحرف كلها كاف شاف". "حم وعبد بن حميد "ن –1" عن أبي بن كعب" "حم طب عن أبي بكرة" "ابن الضريس عن عبادة بن الصامت".
3075: میرے پاس جبرائیل (پیغامبر وحی) اور میکائیل (کائنات کا نظام سنبھالنے والے دونوں فرشتے) حاضر ہوئے۔ جبرائیل (علیہ السلام) میرے دائیں طرف بیٹھ گئے اور میکائیل (علیہ السلام) بائیں طرف۔ جبرائیل (علیہ السلام) فرمانے لگے۔ اے محمد ! قرآن ایک حرف پر پڑھو۔ میکائیل (علیہ السلام) بولے ! آپ زیادتی طلب کیجیے۔ چنانچہ میں نے کہا : مجھے مزید حروف عطا کریں۔ جبرائیل (علیہ السلام) بولے : دو حرفوں پر پڑھو۔ میکائیل (علیہ السلام) پھر مجھے مخاطب ہوئے : زیادتی طلب کرو۔ میں نے کہا : مزید اضافہ کرو۔ جبرائیل (علیہ السلام) بولے : تین حرفوں پر پڑھو۔ میکائیل (علیہ السلام) بولے : زیادتی طلب کرو۔ میں نے کہا : مزید اضافہ کرو۔ اسی طرح اضافہ ہوتا رہا حتی کہ جبرائیل (علیہ السلام) سات حرفوں پر پہنچ گئے اور فرمایا : سات حرفوں (یعنی سات قراءت ) پر قرآن پڑھو۔ ہر ایک کافی شافی ہے۔ مسند احمد، عبد بن حمید، نسائی، مسلم بروایت ابی بن کعب مسند احمد، المعجم الکبیر بروایت ابی بکرۃ ابن الضریس بروایت عبادۃ (رض) بن الصامت۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔