hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

32133
Kanz al-Ummal
32122- قسم الله الأرض نصفين فجعلني في خيرهما، ثم قسم النصف على ثلاثة فكنت في خير ثلث منها ثم اختار العرب من الناس، ثم اختار قريشا من العرب، ثم اختارني من بني عبد المطلب. "ابن سعد - عن جعفر بن محمد بن علي بن حسين عن أبيه معضلا".
32121 ۔۔۔ فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے زمین کو دو حصوں میں تقسیم فرمایا مجھے دونوں میں بہترین حصہ میں رکھا ، پھر نصف تو تین حصوں میں تقسیم فرمایا مجھے تین میں بہترین حصہ میں رکھا پھر لوگوں میں سے عرب کو چنا بھر قریش کو عرب سے بھر مجھے بنی عبدالمطلب سے۔ (ابن سعدبروایت جعفر بن محمد بن علی بن حسین اپنے والد سے معضلا)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔