hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

32134
Kanz al-Ummal
32123- سلم علي ملك ثم قال لي: لم أزل استأذن ربي عز وجل في لقائك حتى كان هذا أوان أذن لي فإني أبشرك أنه ليس أحد أكرم على الله عز وجل منك. "أبو نعيم وابن منده وابن عساكر - عن عبد الرحمن ابن غنم الأشعري".
32122 ۔۔۔ فرمایا ایک فرشتہ نے مجھے سلام کی پھر مجھ سے کہا کہ میں رب عزوجل سے اجازت مانگتارہا آپ سے ملاقات کی یہاں یہ وقت میرے لیے اجازت ملنے کی ہے میں آپ کو بشارت دیتا ہوں کہ اللہ عزوجل پر آپ سے زیادہ مکرم کوئی نہیں ہے۔ ( ابونعیم ابن مندہ وابن عساکر بروایت عبدالرحمن غنم اشعری ضعیف الجامع 3270)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔