HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3419

3419- "دعوة ذي النون الذي دعا بها، وهو في بطن الحوت: لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين، لم يدع بها رجل مسلم في شيء قط إلا استجاب الله له". "حم ت ن ك هب والضياء عن سعد".
3419: مچھلی والے (حضرت یونس (علیہ السلام)) کی دعا جس کے ساتھ انھوں نے (خدا کو) پکارا جبکہ وہ مچھلی کے پیٹ میں تھے : لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔ کس مسلمان بندے نے اس کلمہ کے ساتھ کسی چیز کی دعا نہیں کی مگر اللہ نے اس کو قبول کیا۔ (مسند احمد، ترمذی، نسائی مستدرک الحاکم، شعب الایمان، للبیقہی، ابصاء عن سعد (رض)) ۔
کلام : تکمیل انفع۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔