HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3420

3420- "ألا أخبركم بشيء إذا نزل بأحدكم كرب أو بلاء من أمرالدنيا دعا به فيفرج عنه، دعاء ذي النون: لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين". "ابن أبي الدنيا في الفرج ك عن سعد".
3420: کیا میں تم کو ایسی چیز نہ بتاؤں کہ جب تم پر دنیا کا کوئی کرب یا مصیبت نازل ہوجائے تو ذوالنون (یونس (علیہ السلام)) کی دعا پڑھ کر دعا مانگے اس سے وہ کرب اور مصیبت ضرور دفع کردی جائے گی۔ ابن ابی الدنیا فی الفرج، مستدرک عن سعد (رض) ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔