HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3426

3426- "إذا شجاك شيطان أو سلطان فقل: يا من يكفي من كل أحد، يا أحد من لا أحد له، يا سند من لا سند له انقطع الرجاء إلا منك، فكني مما أنا فيه، وأعني على ما أنا عليه، مما قد نزل بي، بجاه وجهك الكريم، وبحق محمد عليك آمين". "الديلمي عن عمر وعلي معا".
3426: جب تجھ کو شیطان یا کوئی بادشاہ رنج و غم میں مبتلا کرے تو یوں کہہ لیا کر :
يا من يكفي من کل أحد يا أحد من لا أحد له يا سند من لا سند له انقطع الرجاء إلا منک فكني مما أنا فيه وأعني علی ما أنا عليه مما قد نزل بي بجاه وجهك الكريم وبحق محمد عليك آمين
اے وہ ذات ! جو ہر ایک سے کافی ہے اے اکیلے ! جس کو کسی کا سہارا نہیں، اے سب کے لیے آسرا بننے والے ! جس کو کسی کا کوئی آسرا نہیں، ہر طرف سے امیدیں ٹوٹ گئیں سوائے تیرے، پس تو مجھے اس مشکل سے آزادی دے جس میں مبتلا ہوں۔ مجھے اس کام پر قوت دے جس پر میں قائم ہوں اس مصیبت سے بچاتے ہوئے جو مجھ پر نازل ہوگئی ہے۔ اپنی کریم ذات کے طفیل اور اس حق کے طفیل جو تجھ پر محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ہے۔ امین۔ الدیلمی عن عمر (رض)۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔