HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3427

3427- "إذا تخوفت من أحد شيئا فقل: اللهم رب السموات السبع وما فيهن، ورب العرش العظيم، ورب جبريل وميكائيل وإسرافيل كن لي جارا من فلان وأشياعه، أن يفرطوا1 علي، أو أن يطغوا علي أبدا، عز جارك وجل ثناؤك، ولا إله إلا أنت، ولا حول ولا قوة إلا بك". "الخرائطي في مكارم الأخلاق عن ابن مسعود".
3427: جب تو کسی سے خوف زدہ ہو تو یوں کہہ :
اللهم رب السموات السبع وما فيهن ورب العرش العظيم ورب جبريل وميكائيل وإسرافيل كن لي جارا من فلان وأشياعه أن يفرطوا ( يفرطوا : أي يعتدوا ۔ انتهى . قاموس ) علي أو أن يطغوا علي أبدا عز جارک وجل ثناؤك ولا إله إلا أنت ولا حول ولا قوة إلا بك
اے ساتوں آسمان اور جو کچھ ان میں ہے سب کے رب ! اور عرش عظیم کے رب ! جبرائیل و میکائیل و اسرافیل کے رب ! تو مجھے فلاں شخص اور اس کے پیروں کاروں سے اپنی پناہ میں لے لے۔ کہ کبھی مجھ پر تعدی کریں یا سرکشی کریں۔ بیشک تیری پناہ مضبوط ہے تیری ثناء عظیم ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں اور ہر نیکی کی قوت اور بدی سے اجتناب تیرے سوا ممکن نہیں۔ (الخرائطی فی مکارم الاخلاق عن ابن مسعود (رض) ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔