HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3428

3428- "إني لأعلم كلمة لا يقولها مكروب إلا فرج الله عز وجل عنه، كلمة أخي يونس: {فَنَادَى فِي الظُّلُمَاتِ أَنْ لا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ} ". "ابن السني في عمل يوم وليلة عن سعد". "لقد كان دعاء أخي يونس عجبا، أوله تهليل، وأوسطه تسبيح، وآخره إقرار بالذنب، لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين. ما دعا مهموم ولا مغموم ولا مكروب ولا مديون في يوم ثلاث مرات إلا أستجيب له". "الديلمي عن عبد الرحمن بن عوف".
3428: میں ایسا کلمہ جانتا ہوں جس کو کوئی غم زدہ شخص کہہ لے تو اللہ عزوجل اس کا غم زائل فرما دیتے ہیں وہ کلمہ میرے بھائی یونس نے کہا تھا :
فنادی فی الظلمات ان لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔ الانبیاء 87 ۔
پھر اس نے تاریکیوں میں (ہم کو) پکارا : کہ بیشک تیرے سوا کوئی معبود نہیں تیری ذات پاک ہے میں ہی ظلم کرنے والوں میں سے تھا۔ (ابن السنی فی عمل یوم ولیلۃ عن سعد (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔