HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3441

3441- "يا علي1 إذا حزبك أمر فقل: اللهم أحرسني بعينك التي لا تنام، واكنفني بكنفك الذي لا يرام، واغفر لي بقدرتك على فلا أهلك وأنت رجائي، رب كم من نعمة أنعمتها علي؟ قل لك عندها شكري وكم من بلية ابتليتني بها؟ قل لك عندها صبري، فيا من قل عند نعمته شكري فلم يحرمني، ويا من قل عند بليته صبري فلم يخذلني، ويا من رآني على الخطايا فلم يفضحني، يا ذا المعروف الذي لا ينقضي أبدا ويا ذا النعماء التي لا تحصى أبدا، أسألك أن تصلي على محمد، وعلى آل محمد، وبك أدرأ2 في نحور الأعداء والجبارين". "فر عن علي". __________ 1 إذا حزبك: أي إذا نزل بك مهم أو أصابك غم اه. نهاية ابن الأثير 2 أدرأ أي أدفع، ومنه قوله تعالى: {فَادَّارَأْتُمْ}
3441: اے علی ! جب تجھے کوئی پریشان کن معاملہ پیش آجائے یہ کلمات پڑھا کر :
اللهم أحرسني بعينک التي لا تنام واکنفني بکنفک الذي لا يرام واغفر لي بقدرتک علی فلا أهلک وأنت رجائي رب کم من نعمة أنعمتها علي ؟ قل لک عندها شكري وکم من بلية ابتليتني بها ؟ قل لک عندها صبري فيا من قل عند نعمته شكري فلم يحرمني ويا من قل عند بليته صبري فلم يخذلني ويا من رآني علی الخطايا فلم يفضحني يا ذا المعروف الذي لا ينقضي أبدا ويا ذا النعماء التي لا تحصی أبدا أسألك أن تصلي علی محمد وعلی آل محمد وبک أدرأ ( أدرأ أي أدفع ومنه قوله تعالیٰ : ادرأتم ) في نحور الأعداء والجبارين ۔ (الفردوس عن علی (رض))
اے اللہ ! میری حفاظت فرما اپنی اس آنکھ کے ساتھ، جو کبھی نہیں سوئی، مجھے اپنے اس سایہ میں حفاظت دے جو کبھی ڈھلتا نہیں۔ میری مغفرت فرما اپنی اس قدرت کے ساتھ جو تجھے مجھ پر حاصل ہے جس کے صلہ میں ہلاکت سے بچ جاؤں اور بیشک تو ہی میری امیدوں (کا محور) ہے۔ کتنی نعمتیں تو نے مجھ پر انعام فرمائی ہیں جن کا مجھ سے شکر بھی ادا نہ ہوسکا۔ کتنی مصیبتیں ہیں جن کے ساتھ تو نے میرے آزمائش کی مگر میں ان پر صبر میں پورا نہ اتر سکا۔ اے وہ ذات جس کی نعمتوں پر میں نے صبر نہ کیا مگر اس کے باوجود اس نے مجھے ان نعمتوں سے محروم نہ فرمایا۔ اے وہ ذات جس کے مصائب پر مجھ سے صبر نہ ہوسکا مگر اس نے رسوا نہ کیا۔ اے وہ ذات جس نے مجھے گناہوں میں آلودہ دیکھا مگر مجھے فضیحت و شرمندہ نہ کیا۔ اے وہ ذات جو کبھی ختم نہ ہوگی۔ اے ان نعمتوں کی مالک ذات جو کبھی شمار نہیں کی جا سکتیں۔ میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اور ان کی آل پر (میری طرف سے) درود (وسلام) نازل فرما۔ اور تمام دشمنوں اور سرکشوں کے مقابلہ میں میرا پروردگار ہوجا۔ (الفردوس عن الدیلمی)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔