HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3442

3442 –"يا علي إذا وقعت في ورطة3، فقل: بسم الله الرحمن الرحيم لا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم، فإن الله يصرف بها ما يشاء من أنواع البلاء". "الديلمي عن علي" وفيه عمرو بن شمر.
3442: اے علی ! جب تو کسی مشکل میں پڑجائے تو یہ کلمات کہا کر :
بسم اللہ الرحمن الرحیم لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔
یقینا اللہ پاک ان کلمات کے طفیل جن مصیبتوں کو بھی چاہے گا دور کردے گا۔ (الدیلمی عن علی (رض) وفیہ عمرو بن شمر) ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔