HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3614

3614- "اللهم إنك تسمع كلامي وترى مكاني وتعلم سري وعلانيتي لا يخفى عليك شيء من أمري، وأنا البائس الفقير المستغيث المستجير الوجل المشفق المقر المعترف بذنبه، أسألك مسألة المسكين، وأبتهل إليك ابتهال المذنب الذليل وأدعوك دعاء الخائف الضرير، من خضعت لك رقبته وفاضت لك عبرته وذل لك جسمه، ورغم1 لك أنفه اللهم لا تجعلني بدعائك شقيا، وكن بي رؤفا يا خير المسؤلين ويا خير المعطين". "طب عن ابن عباس".
3614: اللهم إنک تسمع کلامي وتری مکاني و تعلم سري وعلانيتي لا يخفی عليك شيء من أمري وأنا البائس الفقير المستغيث المستجير الوجل المشفق المقر المعترف بذنبه أسألک مسألة المسکين وأبتهل إليك ابتهال المذنب الذليل وأدعوک دعاء الخائف الضرير من خضعت لک رقبته وفاضت لک عبرته وذل لک جسمه ورغم ( رغم : ذل وانقاض حتی مس التراب الذي هو الرغام ۔ ) لك أنفه اللهم لا تجعلني بدعائك شقيا وکن بي رؤفا يا خير المسؤلين ويا خير المعطين ۔
ترجمہ : اے اللہ ! تو میری بات سنتا ہے اور میری جگہ بھی خوب دیکھتا ہے، میرے اندر کو اور باہر کو بخوبی جانتا ہے، کوئی شی تجھ پر مخفی نہیں۔ میں تنگدست، فقر، فریاد گو، ابن خواہاں، خدا سے ڈرا ہوا، اپنے گناہوں کا معترف، مسکین کی مانند تجھ سے سوال کرتا ہوں اور ذلیل گناہ گار کی مانند تجھے سے گڑگڑاتا ہوں اور بیمار خوفزدہ کی طرح تجھ سے دعا کرتا ہوں، جس کی گردن تیرے آگے جھکی ہوئی ہے اور تیرے لیے اس کے آنسو بہہ رہے ہیں اور تیرے لیے اس کا جسم پگھل رہا ہے، تیرے لیے اس کی ناک خاک آلود ہے، پس اے اللہ ! مجھے میری دعا میں نامراد نہ کر میرے لیے مہربان ثابت ہوا ہے سب سے بہتر عطا کرنے والے اور سب سے اچھے مسؤل۔ الکبیر للطبرانی عن ابن عباس (رض)۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔