HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3617

3617- "اللهم اجعلني أخشاك حتى كأني أراك، وأسعدني بتقواك ولا تشقني بمعصيتك وخر لي1 في قضاءك، وبارك لي في قدرتك2 حتى أحب تعجيل ما أخرت ولا تأخير ما عجلت، واجعل غناي في نفسي، وأمتعني بسمعي وبصري، واجعلهما الوارث مني، وانصرني على من ظلمني، وأرني فيه ثأري، وأقر بذلك عيني". "طس عن أبي هريرة".
3617: اللهم اجعلني أخشاک حتی كأني أراک وأسعدني بتقواک ولا تشقني بمعصيتک وخر لي (1) في قضاءک وبارک لي في قدرتک (2) حتی أحب تعجيل ما أخرت ولا تأخير ما عجلت واجعل غناي في نفسي وأمتعني بسمعي وبصري واجعلهما الوارث مني وانصرني علی من ظلمني وأرني فيه ثأري وأقر بذلک عيني۔
ترجمہ : اے اللہ ! تو مجھے اپنی ذات سے ایسا ڈرنے والا بنا گویا میں تجھے دیکھ رہا ہوں، مجھے اپنے تقوی کی دولت کے ساتھ نیک بخت بنا اور گناہوں کی نحوست کے ساتھ مجھے بدبخت نہ بنا، اپنا فیصلہ میرے لیے خیر کا کر، میری تقدیر اور قسمت میں برکت عطا فرما، تاکہ میں اس کی جلدی نہ چاہوں جو تو نے میرے لیے موخر کردیا ہے اور اس کی تاخیر نہ چاہوں جو تو نے میرے لیے جلد مقرر کردیا، اور میرے دل کو غنی اور مالدار بنا، میرے کانوں اور آنکھوں کے ساتھ مجھے نفع اندوز کر، اور ان کو میرے لیے وارث بنا، اور مجھ پر ظلم کرنے والے سے میری مدد فرما اور اس میں مجھے اپنا انتقام دکھا، اور اس کے ساتھ میری آنکھوں کو ٹھنڈا کر۔ (الاوسط للبطرانی عن ابوہریرہ (رض)) ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔