HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3618

3618- "اللهم إني أعوذ بك من الكسل والهرم والمأثم والمغرم ومن فتنة القبر وعذاب القبر، ومن فتنة النار وعذاب النار، ومن شر فتنة الغنى وأعوذ بك من فتنة الفقر، وأعوذ بك من فتنة المسيح الدجال اللهم اغسل عني خطاياي بالماء والثلج والبرد، ونق قلبي من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس، وباعد بيني وبين خطاياي كما باعدت بين المشرق والمغرب". "ق ت ن هـ عن عائشة".
3618: اللهم إني أعوذ بک من الکسل والهرم والمأثم والمغرم ومن فتنة القبر و عذاب القبر ومن فتنة النار و عذاب النار ومن شر فتنة الغنی وأعوذ بک من فتنة الفقر وأعوذ بک من فتنة المسيح الدجال اللهم اغسل عني خطاياي بالماء والثلج والبرد ونق قلبي من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس وباعد بيني وبين خطاياي كما باعدت بين المشرق والمغرب ۔
ترجمہ : اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں پستی سے، بڑھاپے سے، گناہ سے، تاوان، قبر کے فتنے اور عذاب سے، جہنم کے فتنے اور عذاب سے، اور مالداری کے فتنے سے اور اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں فقر و فاقہ کے فتنے سے ، مسیح الدجال کے فتنے سے، اے اللہ ! میری خطاؤں کو دھو دے پانی سے، برف سے اور اولوں سے، میرے دل کو خطاؤں سے یوں دھو دے جیسے سفید کپڑے کو میل کچیل سے صاف کیا جاتا ہے اور میرے اور میری خطاؤں کے درمیان اتنا فاصلہ کردے جتنا تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان فاصلہ کر رکھا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔