HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3620

3620- "اللهم اغفر لي ما قدمت وما أخرت، وما أسررت وما أعلنت؛ اللهم اغفر لي خطيئتي وجهلي وإسرافي في أمري وما أنت أعلم به مني؛ اللهم اغفر لي خطئي وعمدي وهزلي وجدي وكل ذلك عندي أنت المقدم وأنت المؤخر وأنت على كل شيء قدير". "ق عن أبي موسى".
3620: اللهم اغفر لي ما قدمت وما أخرت وما أسررت وما أعلنت اللهم اغفر لي خطيئتي وجهلي وإسرافي في أمري وما أنت أعلم به مني اللهم اغفر لي خطئي وعمدي وهزلي وجدي وکل ذلک عندي أنت المقدم وأنت المؤخر وأنت علی كل شيء قدير۔
ترجمہ : اے اللہ ! مجھ سے جو گناہ سرزد ہوئے پہلے یا بعد میں، پوشیدہ یا اعلانیہ سب کو معاف فرما۔ اے اللہ ! میری خطاؤں کو، میعرے جان بوجھ کر کیے ہوئے گناہوں کو، میرے مذاق میں یا سنجیدگی میں کیے ہوئے گناہوں کو معاف فرما اور ہر طرح کے گناہ معاف فرما۔ اے اللہ ! تو ہی مقدم ہے اور تو ہی موخر ہے۔ اور تو ہر چیز پر قادر ہے۔ بخاری، مسلم عن ابی موسیٰ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔