HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3619

3619- "اللهم إني أعوذ بك من العجز والكسل والجبن والبخل والهرم وعذاب القبر وفتنة الدجال، اللهم آت نفسي تقواها وزكها أنت خير من زكاها أنت وليها ومولاها، اللهم إني أعوذ بك من علم لا ينفع ومن قلب لا يخشع ومن نفس لا تشبع ومن دعوة لا يستجاب لها". "حم وعبد بن حميد م ن عن زيد بن أرقم".
3619: اللهم إني أعوذ بک من العجز والکسل والجبن والبخل والهرم و عذاب القبر وفتنة الدجال اللهم آت نفسي تقواها وزكها أنت خير من زكاها أنت وليها ومولاها اللهم إني أعوذ بک من علم لا ينفع ومن قلب لا يخشع ومن نفس لا تشبع ومن دعوة لا يستجاب لها۔
ترجمہ : اے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں عاجزی سے، سستی سے، بزدلی سے، بخل سے، بڑھاپے سے، قبر کے عذاب سے اور دجال کے فتنے سے، اے اللہ ! میرے نفس کو صاحب تقوی بنا، اور اس کا تزکیہ کر، آپ بہترین تزکیہ فرمانے والے ہیں۔ آپ ہی نفس کے مالک اور والی ہیں اے اللہ میں ایسے علم سے پناہ مانگتا ہوں جو نفع نہ دے، ایسے دل سے جو خشوع نہ کرے، ایسے نفس سے جو سیر نہ ہو، ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو۔ مسند احمد، عبد بن حمید، مسلم، نسائی، عن زید بن ارقم۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔