HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3636

3636- "اللهم لك أسلمت وبك آمنت وعليك توكلت وإليك أنبت وبك خاصمت؛ اللهم إني أعوذ بعزتك لا إله إلا أنت أن تضلني أنت الحي القيوم الذي لا يموت، والجن والإنس يموتون". "م عن ابن عباس".
3636: اللهم لك أسلمت وبک آمنت وعليك توکلت وإليك أنبت وبک خاصمت اللهم إني أعوذ بعزتک لا إله إلا أنت أن تضلني أنت الحي القيوم الذي لا يموت والجن والإنس يموتون۔
ترجمہ : اے اللہ ! میں تیری خاطر اسلام لایا، تجھ پر ایمان لایا، تجھی پر بھروسہ کیا، تیری طرف متوجہ ہوا، تیرے لیے لڑائی مول لی، اے اللہ ! میں تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں تیرے سوال کوئی معبود نہیں تو مجھے گمراہ ہونے سے بچا تو زندہ اور ہر شی کو تھامنے والا ہے جو کبھی نہیں مرے گا، تمام جن و انسان مرجائیں گے۔ مسلم عن ابن عباس (رض)۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔