HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3637

3637- "اللهم لك الحمد كالذي تقول وخيرا مما تقول؛ اللهم لك صلاتي ونسكي ومحياي ومماتي وإليك مآبي ولك ربي تراثي؛ اللهم إني أعوذبك من عذاب القبر ووسوسة الصدر وشتات الأمر؛ اللهم أسألك من خير ما تجيء به الرياح وأعوذ بك من شر ما تجيء به الريح" "ت هب عن علي". كتاب الدعوات رقم/3515/.
3637: اللهم لک الحمد کالذي تقول وخيرا مما تقول اللهم لک صلاتي ونسکي ومحياي ومماتي وإليك مآبي ولک ربي تراثي اللهم إني أعوذ بک من عذاب القبر ووسوسة الصدر وشتات الأمر اللهم أسألک من خير ما تجيء به الرياح وأعوذ بک من شر ما تجيء به الريح۔
ترجمہ : اے اللہ ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں جیسا تو کہتا ہے اور ہم کہتے ہیں : اے اللہ ! ہم میری نماز، میری عبادت، میری زندگی اور موت تیرے لیے ہے تیرے ہاں میرا ٹھکانا ہے اور اے رب میری ساری مدح تیرے لیے ہے۔ اے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں عذاب قبر سے، دل کے وسوسہ سے اور معاملات کے بگڑنے سے۔ اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ان چیزوں کی بھلائی کی جو ہوائیں لے کر آتی ہیں اور تیری پناہ مانگتا ہوں ان چیزوں کے شر سے جو ہوائیں لے کر آتی ہیں۔ (ترمذی، شعب الایمان للبیہقی عن علی (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔