HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3638

3638- "اللهم انفعني بما علمتني وعلمني ما ينفعني وزدني علما، الحمد لله على كل حال وأعوذ بالله من حال أهل النار". "ت هـ عن أبي هريرة".
3638: اللهم انفعني بما علمتني وعلمني ما ينفعني وزدني علما الحمد لله علی كل حال وأعوذ بالله من حال أهل النار۔
ترجمہ : اے اللہ ! جو تو نے مجھے علم دیا ہے اس کے ساتھ مجھے بہرہ مند فرما اور مجھے وہ علم سکھا جو مجھے نفع دے۔ اور مجھے علم میں زیادتی دے۔ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں ہر حال میں اور اے اللہ میں اہل جہنم کے حال سے پناہ مانگتا ہوں۔ ترمذی، ابن ماجہ عن ابوہریرہ (رض)۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔