HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3642

3642- "اللهم عافني في بدني؛ اللهم عافني في سمعي؛ اللهم عافني في بصري؛ اللهم إني أعوذ بك من الكفر والفقر؛ اللهم إني أعوذ بك من عذاب القبر، لا إله إلا أنت". "د ك عن أبي بكرة".
3642: اللهم عافني في بدني اللهم عافني في سمعي اللہ عافني في بصري اللهم إني أعوذ بک من الکفر والفقر اللهم إني أعوذ بک من عذاب القبر لا إله إلا أنت۔
ترجمہ : اے اللہ ! مجھے اپنے بدن کی سلامتی نصیب کر، اے اللہ مجھے اپنے کانوں کی سلامتی نصیب کر، اے اللہ ! مجھے میری نگاہوں کی سلامتی نصیب کر، اے اللہ میں کفر سے اور فقر سے تری پناہ مانگتا ہوں۔ اے اللہ ! میں عذاب قبر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ بیشک تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ (ابوداود، مستدرک الحاکم عن ابی بکرۃ)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔