HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3643

3643- "اللهم إني أسالك عيشة نقية، وميتة سوية ومردا غير مخزي1 ولا فاضح". "البزار طب ك عن ابن عمر".
3643: اللہم انی اسالک عیشۃ نقیۃ، و میتۃ سویۃ ومردا غیر مخزی ولا فاضخ۔
ترجمہ : اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں صاف ستھری زندگی کا اور اچھی موت کا اور ایسے حشر کا جس میں مجھے نہ کوئی رسوائی ہو اور نہ فضیحت۔ (البزار، الکبیر للبطرانی، مستدرک الحاکم عن ابی عمر (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔