HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37033

37023- عن أبي هريرة قال: كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فجعل الناس يمرون فيقول رسول الله صلى الله عليه وسلم: يا أبا هريرة من هذا؟ فأقول: فلان، فيقول: نعم عبد الله فلان! ويمر فيقول: من هذا يا أبا هريرة؟ فأقول: فلان، فيقول: بئس عبد الله! حتى مر خالد بن الوليد فقلت: هذا خالد بن الوليد يا رسول الله! قال: نعم عبد الله خالد سيف من سيوف الله. "كر".
٣٧٠٢٣۔۔۔ حضرت ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں ایک مرتبہ ہم رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے اتنے میں لوگ گزرنے لگے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پوچھتے : اے ابوہریرہ یہ کون ہے ؟ میں عرض کرتا : یہ فلاں ہے آپ فرماتے : یہ اللہ تعالیٰ کا بہت اچھا بندہ ہے کوئی گزرتا آپ پوچھتے یہ کون ہے ؟ میں عرض کرتا فلاں ہے ؟ آپ فرماتے یہ اللہ کا بہت برا بندہ ہے یہ ان تک کہ حضرت خالد بن ولید (رض) گزرے میں نے عرض کیا : یارسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ خالد بن ولید ہیں فرمایا : خالد اللہ تعالیٰ کا بہت اچھا بندہ ہے اور اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہے۔ (رواہ ابن عساکر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔