HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37050

37040- عن خريم بن فاتك الأسدي أنه أقبل وعليه حلة وقد رجل شعره وقد تخلق فقال النبي صلى الله عليه وسلم: ويح أم خريم! لو أقل الخلوق ونقص من الشعر وشمر الإزار، فنظر إليه القوم. فعرف أنه قد تكلم في أمره بشيء، فسأل بعض القوم فأخبره، فغسل الخلوق وشمر الإزار وحلق الرأس. "كر".
٣٧٠٤٠۔۔۔ حضرت خزیم بن فاتک الاسدی (رض) سے مروی ہے کہ وہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے انھوں نے عالی شان جوڑا زیب تن کررکھا تھا بالوں میں کنگھی کی ہوئی تھی اور خلوق خوشبو لگا رکھی تھی۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : خزیم کی ماں کے لیے ہلاکت (یہ کلمہ تعجب کے لیے ہے کہ کہ بدعا کے لئے) اگر یہ خوشبو کم لگاتا بال چھوٹے کراتا اور ٹخنوں سے اوپر کرتا۔ (کیا ہی اچھا ہوتا) صحابہ (رض) خزیم (رض) کی طرف دیکھنے لگے، وہ فورا سمجھ گئے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے متعلق کچھ فرمایا ہے چنانچہ خریم (رض) نے بعض صحابہ (رض) سے پوچھا صحابہ (رض) نے انھیں معاملہ سے آگاہ کردیا خریم (رض) نے خوشبودھوڈالی شلوار تخنوں سے اوپر کردی اور سرمنڈوادیا۔ (رواہ ابن عساکر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
Kanz al-Ummal: 37050 | undefined - Hadith.one