HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3708

3708 – "ألا أدلكم على ما يجمع ذلك كله، تقول: اللهم إنا نسألك من خير ما سألك منه نبيك محمد، ونعوذ بك من شر ما استعاذ منه نبيك محمد، وأنت المستعان وعليك البلاغ، ولا حول ولا قوة إلا بالله". "ت عن أبي أمامة".
3708: کیا میں تم کو ایسی شے نہ بتاؤں جو ان تمام دعاؤں کو جامع ہو تم یہ کہو۔
اللهم إنا نسألک من خير ما سألک منه نبيك محمد ونعوذ بک من شر ما استعاذ منه نبيك محمد وأنت المستعان وعليك البلاغ ولا حول ولا قوة إلا بالله ۔
ترجمہ : اے اللہ ! ہم تجھ سے ہر وہ خیر مانگتے ہیں جو تجھ سے تیرے نبی محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مانگیں، اور ہر اس چیز سے تیری پناہ مانگتے ہیں جس سے تیرے نبی محمد نے پناہ مانگی۔ تجھ سے ہی مدد طلب کی جاتی ہے اور تجھی پر (مدد) پہنچانا ہے۔ اور ہر طرح کی طات اور مدد اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے۔ (ترمذی عن ابی امامہ (رض) )
کلام : ضعیف الجامع 2165 ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔