HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3709

3709 – "ألا أعلمك كلمات تقولينها: سبحان الله عدد خلقه سبحان الله عدد خلقه، سبحان الله عدد خلقه، سبحان الله رضا نفسه سبحان الله رضا نفسه، سبحان الله رضا نفسه، سبحان الله زنة عرشه سبحان الله زنة عرشه، سبحان الله زنة عرشه، سبحان الله مداد كلماته سبحان الله مداد كلماته، سبحان الله مداد كلماته". "ت ن حب عن جويرية".
3709: کیا میں تجھے ایسے کلمات نہ بتاؤں جو تو کہتی رہے :
سبحان اللہ عدد خلقه سبحان اللہ عدد خلقه سبحان اللہ عدد خلقه سبحان اللہ رضا نفسه سبحان اللہ رضا نفسه سبحان اللہ رضا نفسه سبحان اللہ زنة عرشه سبحان اللہ زنة عرشه سبحان اللہ زنة عرشه سبحان اللہ مداد کلماته سبحان اللہ مداد کلماته سبحان اللہ مداد کلماته۔
سبحان اللہ مخلوق کی تعداد کے برابر، سبحان اللہ مخلوق کی تعداد کے برابر، سبحان اللہ مخلوق کی تعداد کے برابر، سبحان اللہ اللہ کی رضاء کے بقدر، سبحان اللہ اللہ کی رضاء کے بقدر، سبحان اللہ اللہ کی رضاء کے بقدر، سبحان اللہ اللہ کے عرش کے وزن کے بدر، سبحان اللہ اللہ کے عرش کے وزن کے بقدر، سبحان اللہ اللہ کے عرش کے وزن کے بقدر، سبحان اللہ اللہ کے کلمات کے بقدر، سبحان اللہ اللہ کے کلمات کے بقدر، سبحان اللہ اللہ کے کلمات کے بقدر۔ ترمذی، نسائی ، ابن حبان، عن جویریہ (رض)) ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔