HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37361

37351- عن ابن مسعود قال: بعث رسول الله صلى الله عليه وسلم عمر بن الخطاب ساعيا على صدقة، فأول من لقيه العباس بن عبد المطلب، فقال له: يا أبا الفضل هلم صدقة مالك، فقال له: لو كنت وكنت! وأغلظ له في القول، فقال له عمر: أما والله لولا الله ومنزلتك من رسول الله صلى الله عليه وسلم لكافيتك ببعض ما كان منك! فافترقا وأخذ هذا في طريق وهذا في طريق، فجاء عمر حتى دخل على علي بن أبي طالب فذكر له ذلك، فأخذ علي بيد عمر حتى دخلا على رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال عمر: يا رسول الله بعثتني عاملا على الصدقة، فأول من لقيت عمك العباس، فقلت: يا أبا الفضل! هلم صدقة مالك فقال لي وكيت وكيت وأنبني وأغلظ لي القول، فقلت: أما والله لولا الله ومنزلتك من رسول الله صلى الله عليه وسلم لكافأتك ببعض ما كان منك! فقال النبي صلى الله عليه وسلم: أك رمه أكرمك الله! أما علمت أن عم الرجل صنو أبيه، لا تكلم العباس فإنا قد تعجلنا منه صدقة سنتين. "كر".
٣٧٣٥٠۔۔۔ ابن مسعود (رض) کہ روایت ہے کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت عمر بن خطاب (رض) کو وصولی صدقات کے لیے بھیجا حضرت عمر (رض) کی سب سے پہلے عباس (رض) سے ملاقات ہوئی اور ان سے مطالبہ کیا کہ اے ابوالفضل اپنے مال کی زکوۃ لائیں عباس (رض) نے حضرت عمر (رض) کو سختی سے چند باتیں سنائیں حضرت عمر (رض) نے کہا : اللہ کی قسم ! اگر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہاں تمہارا مرتبہ نہ ہوتا میں تمہیں اس کا ضرور بدلہ دیتا۔ پھر دونوں حضرات اپنے اپنے راستے پر الگ الگ ہوگئے حضرت عمر (رض) حضرت علی کے پاس آئے اور انھیں ماجرا سنایا حضرت علی (رض) حضرت عمر (رض) کا ہاتھ پکڑا اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس لے گئے حضرت عمر (رض) نے عرض کیا : یارسول اللہ ! آپ نے مجھے صدقات کا عامل مقر کرکے بھیجا تھا عباس (رض) سے میری ملاقات ہوئی میں نے ان سے کہا : اے ابوالفضل ! اپنے مال کا صدقہ لائیں انھوں نے مجھے ایسی ایسی باتیں سنائیں اور مجھ پر غصہ کیا۔ میں نے کہا : بخدا ! اگر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہا اں تمہارا مقام نہ ہوتا میں تمہیں اس کا بدلہ دیتا۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : عباس اکا اکرام کرو اللہ تعالیٰ تمہارا کرام کرے گا کیا تمہیں معلوم نہیں کہ آدمی کا چچا باپ کی مانند ہوتا ہے صدقات کے معاملہ میں عباس (رض) سے بات مت کرو چونکہ ہم نے ان سے دو سالوں کا صدقہ پیشگی لے لیا ہے۔ (رواہ ابن عساکر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
Kanz al-Ummal: 37361 | undefined - Hadith.one