HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37362

37352- عن جعفر بن محمد عن أبيه عن جده قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا جلس جلس أبو بكر عن يمينه وعمر عن يساره وعثمان بين يديه - وكان كاتب سر رسول الله صلى الله عليه وسلم فإذا جاء العباس بن عبد المطلب تنحى أبو بكر وجلس العباس مكانه. "كر".
٣٧٣٥١۔۔۔ جعفر بن محمد اپنے والد اور دادا کی سند سے روایت نقل کرتے ہیں کہ جب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف فرما ہوئے ابوبکر (رض) آپ کی دائیں جانب بیٹھے عمر (رض) بائیں جانب اور عثمان (رض) آپ کے سامنے بیٹھے تھے عثمان (رض) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کاتب تھے چنانچہ جب عباس (رض) آتے ابوبکر (رض) اپنی جگہ سے ہٹ جاتے اور عباس (رض) بیٹھ جاتے۔ (رواہ ابن عساکر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں