HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37553

37542 (ه وابن النجار) أنبأنا أحمد بن يحيى بن بركة البزار أنبأنا أبو نصر يحيى بن علي بن محمد الخطيب الانباري عن أبي بكر أحمد بن علي بن ثابت الخطيب أنبأنا أبو محمد جعفر بن محمد الابهري الشاعر بهمدان أنبأنا أبو بكر عبد الله بن أحمد بن محمد الفارسي الشاعر حدثنا أبو عثمان سعيد بن زيد بن خالد مولى بني هاشم الشاعر بحمص حدثنا عبد السلام بن رغبان الشاعر ديك الجن حدثني دعبل بن علي الشاعر حدثني أبو نواس الحسن بن هانئ الشاعر حدثني والبة بن الحباب الشاعر حدثني الكميت بن زيد الشاعر حدثني خالي الفرزدق الشاعر حدثني الطرماح الشاعر قال : لقيت نابغة بن جعدة الشاعر فقلت له : لقيت رسول الله صلى الله عليه وسلم ؟ قال : نعم وأنشدته قصيدتي التي أقول فيها : بلغنا السماء مجدنا وجدودنا * وإنا لنرجو فوق ذلك مظهرا قال : فرأيت وجه رسول الله صلى الله عليه وسلم قد تغير وبدا الغضب فيه فقال : إلى أين يا أبا ليلى ؟ فقلت : إلى الجنة يا رسول الله ! قال : إلى الجنة إن شاء الله.
٣٧٥٤٢۔۔۔ ابن بخار، احمد یحییٰ بن بر کہ البزار، ابونصر یحییٰ بن علی بن محدم خطیب انباری ابوبکر احمد بن علی بن ثابت الخطیب، ابومحمد جعفر بنمحدم ابھری الشاعر (ہمدان میں سماعت ہوئی) ابوبکر عبداللہ بن احمد الفارسی الشاعر ابوعثمان سعدی بن زید بن خالد مولیٰ نبی ہاشم شاعر حمص عبدالسلام بن رعبان الشاعردیک الحن وعبل بن علی شاعر شاعر ابونواس حسن بن ہانی شاعر والبہ حباب شاعر کمیت بن زید وہ اپنے مامون فرزوق شاعر سے روایت نقل کرتے ہیں کہ طرماح شاعر کہتے ہیں کہ میری ملاقات نابغہ بن جعدہ شاعر سے ہوئی میں نے اس سے پوچھا : کیا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے تمہاری ملاقات ہوئی ہے ؟ اس نے جواب دیا : جی ہاں بلکہ میں نے تو ایک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنا قصیدہ بھی سنایا ہے جس کا مطلع یہ ہے۔
بلغنا المساء مجدناوجدودنا
وانالندجوفوق ذالک مظھرا
نابغہ (رض) نے کہا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا چہرہ اقدس متغیر ہوتے دیکھا اور غصہ کے آثار نمایاں دکھائی دیتے تھے فرمایا : اے ابویعلی ! آسمان سے اوپر کہاں ؟ میں نے عرض کیا : یارسول اللہ ! جنت میں فرمایا : جی ہاں جنت میں انشا اللہ تعالیٰ ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔