HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37554

37543 عن واثلة قال : أتيت فاطمة أسألها عن علي ، فقالت : توجه إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فجلس. فجاء رسول الله صلى الله عليه وسلم ومعه علي وحسن وحسين كل واحد منهما بيده حتى دخل ، فأدنى عليا وفاطمة فأجلسهما بين يديه وأجلس حسنا وحسينا كل واحد منهما على فخذهثم لف عليه ثوبه أو قال : كساءه ثم تلا هذه الآية (إنما يريد الله ليذهب عنكم الرجس أهل البيت) ثم قال : اللهم !إن هؤلاء أهل بيتي ، وأهل بيتي أحق ، فقلت : يا رسول الله ! وأنا من أهلك ، فقال : وأنت من أهلي. قال واثلة : إنها لمن أرجى ما أرجو (ش ، كر)
٣٧٥٤٣۔۔۔ واثلہ (رض) کہتے ہیں : میں حضرت فاطمہ (رض) کے پاس آیا اور ان سے حضرت علی (رض) کے بارے میں پوچھا : وہ بولیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس گئے ہیں۔ میں وہیں بیٹھ گیا اتنے میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لائے ان کے ساتھ حضرت علی (رض) حسن (رض) اور حسین (رض) بھی تھے، جبکہ آپ نے حسنین کریمین (رض) کو ہاتھ میں پکڑ رکھا تھا اندر تشریف لائے پھر حضرت علی (رض) اور فاطمہ (رض) کو اپنے قریب کیا اور ان دونوں کو اپنے سامنے بٹھایا جبکہ حضرت حسن (رض) اور حضرت حسین (رض) کو اپنی ران پر بٹھایا پھر آپ نے اپنی چادر لپیٹ لی اور پر آیت تلاوت کی ” انمایرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت “ اے اہل بیت اللہ تعالیٰ تم سے گندگی دور کرنا چاہتا ہے۔ پھر آپ نے فرمایا : یا اللہ ! یہ میرے اہل بیت ہیں اور میرے اہل بیت زیادہ حق رکھتے ہیں میں نے عرض کیا : یارسول اللہ ! میں بھی تو آپ کے اہل میں سے ہوں ۔ فرمایا : تو بھی میرے اہل میں سے ہے واثلہ (رض) کہتے ہیں جو چیز رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کسی کے لیے چاہی وہ میرے لیے بھی چاہی۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ وابن عساکر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
Kanz al-Ummal: 37554 | undefined - Hadith.one