HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37564

37553 عن بريدة قال : سمع النبي صلى الله عليه وسلم صوت الاشعري أبي موسى وهو يقرأ فقال : لقد أوتي هذا مزمارا من مزامير آل داود ! فحدثته ذلك فقال : الآن أنت لي صديق حين أخبرتني هذا عن رسول الله صلى الله عليه وسلم ، لو علمت أن علمت أن نبي الله صلى الله عليه وسلم يتسمع لقراءتي حبرتها تحبيرا ، قال : وسمع النبي صلى الله عليه وسلم صوتا آخر فقال النبي صلى الله عليه وسلم : أتقوله مرائيا ؟ فلم أجب النبي صلى الله عليه وسلم بشئ حتى رددها علي مرتين أو ثلاثا ، فقلت بعد اثنتين أو ثلاث : أتقوله مرائيا بل هو منيب ، قال : وسمع آخر يدعو يقول : اللهم ! إني أسألك بأني أشهد أنك أنت الله الذي لا إله إلا أنت الاحد الصمد الذي لم تلد ولم تولد ولم يكن لك كفوا أحد ، فقال : لقد سأل الله باسمه الذي إذا دعي به أجاب وإذا سئل به أعطى (عب).
٣٧٥٥٣۔۔۔ یریدہ (رض) کہتے ہیں : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابوموسی اشعری (رض) کی قرآن پڑھنے کی آواز سنی فرمایا : اسے تو داؤد (علیہ السلام) کا حن عطا کیا گیا ہے بریدہ (رض) کہتے ہیں : میں نے ابوموسی : کو یہ بات سنائے وہ بولے : تم نے مجھے یہ خبر سنائی اب سے تم میری دوست ہو اگر مجھے پتہ ہوتا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میری آواز سن رہے ہیں میں اپنی آواز میں اور زیادہ خوبصورتی پیدا کرتا ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک دوسرے شخص کی آواز سنی فرمایا : کیا تم اسے ریاکارکہہ سکتے ہو ؟ میں نے آپ کو کوئی جواب نہ دیا آپ نے دویا تین بار مجھ سے پوچھا : میں نے عرض کیا کیا آپ اسے ریا کار کہتے ہیں بلکہ وہ تو حالب رضا ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک اور شخص کو دعا کرتے سنا جو یہ دعا مانگ رہا تھا
اللھم انی اسالک بانی اشھدانک انت اللہ الذی لاالہ انت الاحدا الصمد الذی لم تلدولم تولد ولم یکن لک کفوا احد
یا اللہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ میں گواہی دیتا ہوں تو ہی اللہ ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو ایک اور بےنیاز نہ تیری کوئی اولاد ہے اور نہ ہی تو کسی کی اولاد اور تیرا کوئی ہمسر نہیں دعا سننے کے بعد آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس شخص نے اللہ تعالیٰ کے ایسے نام کے ذریعے سوال کیا ہے کہ جب اس نام سے اللہ تعالیٰ سے دعا کی جائے وہ ضرور قبول فرماتا ہے
اور جب سوال کیا جائے عطا فرماتا ہے۔ (رواہ عبدالرزاق)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔