HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37565

37554 عن أبي نجاء حكيم قال : كنت جالسا مع عمار فجاء أبو موسى فقال : ما لي ولك ؟ ألست أخاك ؟ قال : ما أدري ولكن سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يلعنك ليلة الجبل ، قال : إنه قد استغفر لي ، قال عمار : قد شهدت اللعن ولم أشهد الاستغفار (عد ووهاه ، كر).
٣٧٥٥٤۔۔۔ ابوبجاء حکیم کہتے ہیں : ایک مرتبہ میں حضرت عمار (رض) کے پاس بیٹھا ہوا تھا اتنے میں ابوموسیٰ (رض) آگئے اور کہا : مجھے تم سے کیا دوری ؟ بھلا میں تمہارا بھائی نہیں ہوں ؟ عمار (رض) نے عذرظاہر کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرے لیے استٖغفار کردیا ہے۔ عمار (رض) اس پر بولے : میں لعنت کرتے وقت تو آپ کے پاس حاضر تھا جبکہ استغفار کرتے وقت حاضر نہیں تھا۔ (رواہ ابن عدی وابن عساکر)
کلام :۔۔۔ ابن عدی نے اس روایت کو واہی تباہی۔ (موضوع) قراردیا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
Kanz al-Ummal: 37565 | undefined - Hadith.one