HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37622

37612- عن صفية قالت: ما رأيت قط أحسن خلقا من رسول الله صلى الله عليه وسلم لقد أردفني على عجز ناقته ليلا، فجعلت أنعس فيمسكني رسول الله صلى الله عليه وسلم بيده فيقول: يا هذه مهلا! يا بنت حيي! وجعل يقول: ياصفية! إني أعتذر إليك مما صنعت بقومك! إنهم قالوا لي كذا، إنهم قالوا لي كذا. "ع، كر".
٣٧٦٠٩۔۔۔ حضرت صفیہ (رض) کہتی ہیں : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے زیادہ اچھے اخلاق کسی کے نہیں دیکھے چنانچہ ایک مرتبہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے رات کو اپنی اونٹنی پر اپنے پیچھے بٹھایا۔ مجھے اونگھ آنے لگی آپ مجھے ہاتھ سے پکڑلیتے اور فرماتے : اے بنت حیی رک جاؤ پھر فرماتے : اے صفیہ ! جو کچھ میں نے تمہاری قوم سے کیا ہے میں اس کی تم سے معذرت کرتا ہوں چونکہ تمہاری قوم نے مجھے یہ کہا اور یہ کہا۔ (رواہ ابویعلی وابن عساکر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں