HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3771

3771 – "اللهم اغفر لنا وارحمنا وارض عنا وتقبل منا وأدخلنا الجنة، ونجنا من النار، وأصلح شأننا كله، قيل زدنا قال أو ليس قد جمعنا الخير". "حم هـ طب عن أبي أمامة".
3771: اللہم اغفر لنا وارحمنا وارض عنا وتقبل منا وادخلنا الجنۃ، ونجنا من النار، واصلح لنا شاننا کلہ، قیل زدنا قال اولیس قد جمعنا الخیر۔
ترجمہ : اے اللہ ! ہماری مغفرت فرما، ہم پر رحم فرما، ہم سے راضی ہوجا، اور ہم سے (نیکیوں کو) قبول فرما، ہمیں جنت میں داخل فرما، جہنم سے نجات دے اور ہمارے تمام حالات درست فرما۔ کس نے کہا ہمارے لیے اور دعا کردیجیے ! فرمایا : کیا ہم نے تمام بھلائیوں کو جمع نہیں کرلیا۔ (مسند احمد، ابن ماجہ، الکبیر للطبرانی عن ابی امامہ (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔