HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3772

3772 – "اللهم اغفر لي ذنوبي وخطأي وعمدي؛ اللهم إني أستهديك لأرشد أمري، وأعوذ بك من شر نفسي". "ش حم طب عن عثمان بن أبي العاص وامرأة من قريش".
3772: اللهم اغفر لي ذنوبي وخطأي وعمدي اللهم إني أستهديك لأرشد أمري وأعوذ بک من شر نفسي۔
ترجمہ : اے اللہ ! میرے تمام گناہوں کو معاف فرما بھول چوک کے ساتھ مجھ سے سرزد ہوئے ہوں یا میں نے جان بوجھ کر کیے ہوں۔ اے اللہ ! میں اپنے کام میں سیدھے راستے کی ہدایت طلب کرتا ہوں اور تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے نفس کے شر سے۔ (مصنف ابن ابی شیبہ، مسند احمد، الکبیر للطبرانی عن عثمان بن ابی العاص واسراۃ من قریش)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔