HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3802

3802 – "اللهم لا تجعل قبري وثنا يصلى إليه، فإنه اشتد غضب الله على قوم اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد". "عبد الرزاق عن زيد بن أسلم" *مرسلا*.
3802: اللہم لاتجعل قبری وثنا یصلی الیہ، فانہ اشتد غضب اللہ علی قوم اتخذوا قبور انبیاہ م مساجد۔
ترجمہ : اے اللہ ! میری قبر کو بت نہ بنا جس کی طرف منہ کرکے نماز پڑھی جائے، بیشک اللہ کا غضب اس قوم پر سخت ہوا ہے جس نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد بنا لیا، عبدالرزاق عن زید بن اسلم، مرسلا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔