HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3803

3803 – "اللهم باعد بيني وبين خطاياي، كما باعدت بين المشرق والمغرب؛ اللهم نقني من الخطايا، كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس اللهم اغسلني من خطاياي بالماء والثلج والبرد". "ش حم خ م د ن هـ عن أبي هريرة".
3803: اللهم باعد بيني وبين خطاياي كما باعدت بين المشرق والمغرب اللهم نقني من الخطايا كما ينقی الثوب الأبيض من الدنس اللهم اغسلني من خطاياي بالماء والثلج والبرد۔
ترجمہ : اے اللہ ! میرے اور میری خطاؤں کے درمیان اس قدر دوری کردے، جس قدر تو نے مشرق و مغرب کے درمیان دوری فرمائی ہے۔ اے اللہ ! مجھے خطاؤں سے یوں صاف کردے جس طرف سفید کپڑے کو میل کچیل سے صاف کردیا جاتا ہے۔ اے اللہ ! میری خطاؤں کو پانی، برف اور اولوں سے دھو دے۔ (مصنف ابن ابی شیبہ، مسند احمد، بخاری، مسلم، ابو داود، نسائی، ابن ماجہ عن ابوہریرہ (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔