HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

38155

38143 عن سفيان بن أبي زهير أن فرسه أعيت عليه بالعقيق وهم في بعث رسول الله صلى الله عليه وسلم فرجع إليه يستحمله وأن رسول الله صلى الله عليه وسلم خرج يبتغي له بعيرا ، فلم يجده إلا عند أبي جهم بن حذيفة العدوي فسامه به ، فقال له أبو جهم : لا أبيعكه يا رسول الله ولكن خذه فاحمل عليه من شئت ، فأخذه منه ثم خرج حتى إذا بلغ بئر الاهاب قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : يوشك البنيان أن يبلغ هذا المكان ويوشك الشام أن يفتح فيأتيه رجال من أهل هذا البلد ويعجبهم ريفه ورخاؤه ، فيسيرون بواليهم والمدينة خير لهم لو كانوا يعلمون ، إن إبراهيم دعا لاهل مكة وإني أسال الله أن يبارك لنا في صاعنا ومدنا وأن يبارك لنا في مدينتنا ما بارك لاهل مكة (كر).
٣٨١٤٣۔۔۔ سفیان بن ابی زہیر سے روایت ہے کہ ان کا گھوڑا مقام عقیق میں ان کی سواری سے عاجز پڑگیا، اور یہ لوگ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بھیجی ہوئی جماعت میں تھے، وہ آپ کے پاس سواری طلب کرنے آگئے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کے لیے اونٹ تلاش کرنے لگے، جو آپ کو صرف ابوجہم بن حذیفہ عدوی (رض) کے پاس ملا، آپ نے ان سے سودا کیا وہ عرض کرنے لگے : اللہ کے رسول اللہ ! میں آپ کے ساتھ بھاؤ تاؤ نہیں کرتا، آپ جسے چاہیں سوار کردیں، آپ نے ا ونٹ لیا اور لے کر چل پڑے جب مقام اھاب پر پہنچے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : عنقریب آبادی یہاں تک کہ پہنچ جائے گی، اور کچھ ہی عرصہ بعد شام فتح ہوگا اور اس شہر کے لوگ وہاں جائیں گے جنہیں اس کی آب وہوا اور خوشحالی اچھی لگے گی، چنانچہ وہ ان کی آبادی میں چلیں گے، لیکن اگر وہ جانیں تو مدینہ ان کے لیے بہتر ہے ابراہیم (علیہ السلام) نے اہل مکہ کے لیے (برکت کی) دعا کی اور میں اللہ تعالیٰ سے سوال کرتا ہوں کہ وہ ہمارے صاع اور مد میں برکت دے اور ہمارے مدینہ میں ایسی برکت دے جیسے مکہ والوں کو برکت دی۔ (رواہ ابن عساکر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
Kanz al-Ummal: 38155 | undefined - Hadith.one