HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

38156

38144 عن أبي ذر قال : يوشك المدينة أن لا يحمل إليها طعام على قتب ويكون طعام أهلها بها ، من كان له أصل أو حرث أو ماشية يتبع أذنابها في أطراف السحاب ، فإذا رأيتم البنيان قد علا سلعا فارتقبوه (كر).
٣٨١٤٤۔۔۔ حضرت ابو ذر (رض) سے روایت ہے فرمایا : عنقریب مدینہ کی طرف اونٹوں پر اناج نہیں لایا جائے گا، اس کے باسیوں کا اناج یہیں سے پیدا ہوگا، جس کی جائیداد، کھیتی یا مویشی ہوں وہ آسمان کے کناروں تلے ان کے پیچھے چلتا رہے گا، جب تمہیں سلع (پہاڑ) پر آبادی نظر آنے لگے تو اس (بات) کا انتظار کرنا، جو میں نے تم سے کہی ہے) ۔ (رواہ ابن عساکر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
Kanz al-Ummal: 38156 | undefined - Hadith.one