HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

38170

38158 عن ابن عباس قال : دعا نبي الله صلى الله عليه وسلم فقال : اللهم ! بارك لنا في صاعنا ومدنا ، وبارك لنا في مكتنا ومدينتنا ، وبارك لنا في شامنا ويمننا ، فقال رجل من القوم : يا نبي الله ! وعراقنا ! فقال : إن ههنا يطلع قرن الشيطان وتهيج الفتن ، وإن الجفا بالمشرق (كر).
٣٨١٥٨۔۔۔ حضرت ابن عباس (رض) سے روایت ہے فرمایا : اللہ کے نبی اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دعا فرمائی اے اللہ ! ہمارے صاع ومد میں برکت فرما، اور مکہ مدینہ میں برکت نازل فرما، ہمارے جنوب و شمال میں برکت عطا فرما، لوگوں میں سے ایک شخص کہنے لگا : اللہ کے نبی ! ہمارے عراق میں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وہاں سے شیطان کا سینگ ظاہر ہوگا، اور فتنے پھوٹیں گے، اور سختی مشرق میں ہے۔ (رواہ ابن عساکر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں