HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3820

3820 – "اللهم أنت الأول لا شيء قبلك، وأنت الآخر لا شيء بعدك، أعوذ بك من شر كل دابة ناصيتها بيدك، وأعوذ بك من الإثم والكسل، ومن عذاب النار، ومن عذاب القبر، ومن فتنة الغنى وفتنة الفقر، وأعوذ بك من المأثم والمغرم، اللهم نق قلبي من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس؛ اللهم بعد بيني وبين خطيئتي، كما بعدت بين المشرق والمغرب، هذا ما سأل محمد ربه؛ اللهم إني أسألك خير المسألة وخير الدعاء وخير النجاح وخير العمل وخير الثواب وخير الحياة وخير الممات، وثبتني وثقل موازيني، وحقق إيماني، وارفع درجتي وتقبل صلاتي، واغفر خطيئتي، وأسألك الدرجات العلى من الجنة آمين اللهم إني أسألك فواتح الخير وخواتمه وجوامعه، وأوله وآخره، وظاهره وباطنه، والدرجات العلى من الجنة آمين؛ اللهم نجني من النار، ومغفرة بالليل والنهار، والنزل الصالح من الجنة آمين، اللهم إني أسألك خلاصا من النار سالما، وأدخلني الجنة آمنا؛ اللهم إني أسألك أن تبارك لي في نفسي وفي سمعي وفي بصري وفي روحي وفي خلقي وفي خلقي وأهلي وفي محياي ومماتي؛ اللهم وتقبل حسناتي، وأسألك الدرجات العلى من الجنة آمين". "طب ك عن أم سلمة".
3820: اللهم أنت الأول لا شيء قبلک وأنت الآخر لا شيء بعدک أعوذ بک من شر کل دابة ناصيتها بيدک وأعوذ بک من الإثم والکسل ومن عذاب النار ومن عذاب القبر ومن فتنة الغنی وفتنة الفقر وأعوذ بک من المأثم والمغرم اللهم نق قلبي من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس اللهم بعد بيني وبين خطيئتي كما بعدت بين المشرق والمغرب هذا ما سأل محمد ربه اللهم إني أسألک خير المسألة وخير الدعاء وخير النجاح وخير العمل وخير الثواب وخير الحياة وخير الممات وثبتني وثقل موازيني وحقق إيماني وارفع درجتي وتقبل صلاتي واغفر خطيئتي وأسألک الدرجات العلی من الجنة آمين اللهم إني أسألک فواتح الخير وخواتمه وجوامعه وأوله وآخره وظاهره وباطنه والدرجات العلی من الجنة آمين اللهم نجني من النار ومغفرة بالليل والنهار والنزل الصالح من الجنة آمين اللهم إني أسألک خلاصا من النار سالما وأدخلني الجنة آمنا اللهم إني أسألك أن تبارک لي في نفسي وفي سمعي وفي بصري وفي روحي وفي خلقي وفي خلقي وأهلي وفي محياي ومماتي اللهم وتقبل حسناتي وأسألک الدرجات العلی من الجنة آمين
ترجمہ :۔ اے اللہ ! تو ہی سب سے پہلے تھا تجھ سے پہلے کچھ نہ تھا، تو ہی آخر ہے تیرے بعد کچھ نہیں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں ہر چیز کے شر سے جس کی پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، تیری پناہ مانگتا ہوں گناہ سے، سستی سے، جہنم کے عذاب سے، قبر کے عذاب سے، مالداری کے فتنے سے، اور فقر کے فتنے سے، اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں گناہ سے، سستی سے، جہنم کے عذاب سے، قبر کے عذاب سے، مالداری کے فتنے سے، اور فقر کے فتنے سے، اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں گناہ اور چٹی کی جگہ سے۔ اے اللہ ! میرے دل کو خطاؤں سے یوں صاف کردے جیسے تو نے سفید کپڑے کو میل کچیل سے صاف کردیا۔ اے اللہ ! میرے اور میری خطاؤں کے درمیان اتنا فاصلہ کردے جتنا تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان فاصلہ کردیا ہے۔ انہی چیزوں کا محمد نے اپنے رب سے سوال کیا ہے۔
اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اچھی چیز کا، اچھی دعا کا، اچھی کامیابی کا، اچھے عمل کا، اچھے ثواب کا، اچھی زندگی اور اچھی موت کا۔ (اے اللہ ! ) مجھے ثابت قدم رکھ، میرے پلڑے کو بھاری کر، میرے ایمان کو مضبوط کر، میرے درجہ کو بلند کر، میری نماز کو قبول کر اور میری خطاؤں کو بخش دے۔ (اے اللہ ! ) میں تجھ سے جنت کے اعلی درجات کا سوال کرتا ہوں۔ آمین۔
اے اللہ ! میں تجھ سے خیر کو کھولنے والے اسباب، خیر کو مکمل کرنے والے اسباب اور خیر کے جامع اسباب کا سوال کرتا ہوں، نیز خیر کے اول اور خیر کے ظاہر و باطن کا اور جنت کے اعلی درجات کا سوال کرتا ہوں۔ اے اللہ ! مجھے جہنم سے نجات دے، دن و رات کی مغفرت دے اور جنت میں اچھا ٹھکانا دے۔ اے اللہ ! مجھے جہنم سے سلامتی کے ساتھ چھٹکارا دے، اور جنت میں امن کے ساتھ داخلہ دے۔
اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو میری جان میں، میرے سننے میں، میرے دیکھنے میں، میری روح میں، میری خلقت میں، میرے اخلاق میں، میرے اہل میں، میری زندگی میں اور میری موت میں برکت دے۔ اے اللہ میری نیکیوں کو قبول فرما اور مجھے جنت میں اعلی درجے نصیب فرما۔ الکبیر للطبرانی، مستدرک الحاکم عن ام سلمہ (رض)۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔