HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3821

3821 – "اللهم إني أعوذ بك من الهم والحزن، والعجز والكسل والبخل والجبن، وضلع الدين1، وغلبة الرجال". "ش حم خ م د ت حسن غريب عن أنس".
3821: اللہم انی اعوذبک من الہم والحزن، والعجز والکسل والبخل والجبن، وضلع الدین، و غلبہ الرجال۔
ترجمہ : اے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں رنج و غم سے، عاجزی و سستی سے، بزدلی و کنجوسی سے اور قرض کے کمر توڑنے اور لوگوں کے ہجوم کرنے سے۔ مصنف ابن ابی شیبہ، مسند احمد، بخاری، مسلم، ابو داود، ترمذی حسن غریب عن انس (رض)۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔