HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3896

3896 – "من قال في كل يوم مائة مرة: لا إله إلا الله الملك الحق المبين كان له أمانا له من الفقر، وأنسا من وحشة القبر، واستجلب بها الغنى، واستقرع بها باب الجنة" "الشيرازي في الألقاب من طريق ذي النون المصري عن سالم الخواص والخطيب والديلمي والرافعي وابن النجار من طريق الفضل بن غانم عن مالك بن أنس" "كلاهما عن جعفر بن محمد عن أبيه عن جده عن أبيه عن علي" قال الفضل بن غانم لو رحل الإنسان في هذا الحديث إلى خراسان لكان قليلا. "حل من طريق إسحاق بن زريق عن سالم الخواص عن مالك".
3896: جس نے دن میں سو مرتبہ : لا الہ الا الہ الملک الحق المبین۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ بادشاہ ہے برحق ہے، کھلی ذات ہے، تو یہ کلمہ پڑھنے والے کے لیے فقر و فاقہ سے امان ہوگا، قبر کی وحشت میں مونس و غم خوار ہوگا، پڑھنے والا، اس کی بدولت مالداری پائے گا اور جنت کے دروازہ کو کھٹکھٹائے گا۔ (الشیرازی فی الالقاب من طریق ذی النون المصری عن سالم احواص والخطیب والدیلمی والرافعی وابن النجار من طریق الفضل بن غالم عن مالک بن انس ۔ کلاہما عن جعفر بن محمد عن ابیہ عن جدہ عن ابیہ عن علی (رض)۔ ) ۔
فائدہ : فضل بن غانم فرماتے ہیں اگر کوئی انسان اس حدیث کے حصول کے لیے خراسات تک کا سفر کرے تب بھی کم ہے۔ (حلیۃ من طریق اسحاق بن زریق عن سالم الخواص عن مالک۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔