HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3900

3900 – "من قال: جزى الله محمدا عنا ما هو أهله، أتعب سبعين كاتبا ألف صباح". "طب حل والخطيب وابن النجار عن ابن عباس".
3900: جس نے یہ پڑھا : جزا اللہ محمد عنا ما ھوا ھلہ۔ اللہ پاک محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ہماری طرف سے جزائے خیر دے جس کے وہ اہل ہیں۔
اس نے ستر لکھنے والے فرشتوں کو ایک ہزار دنوں تک مشقت میں ڈال دیا (جب تک وہ اس کا ثواب لکھتے رہیں گے۔ (الکبیر للطبرانی، حلیۃ الاولیاء، الخطیب، ابن النجار عن ابن عباس (رض)) ۔
کلام : الضعیفۃ 1077 ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔