HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3901

3901 – "من قال: اللهم أعني على أداء شكرك وذكرك، وحسن عبادتك فقد اجتهد في الدعاء". "الخطيب عن أبي سعيد".
3901: جس نے یہ کہا : اللہم اعنی علی اداء شکرک و ذکر ک وحسن عبادتک۔
اے اللہ ! میری مدد فرما اپنے شکر کی ادائیگی پر ، اپنے ذکر پر اور اپنی اچھی عبادت پر، تو اس نے خوب اچھی دعا کرلی۔ (الخطیب عن ابی سعید (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔