HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3905

3905 – "من لزمه مات قبل أن يصيبه جهد من بلاء: اللهم أحسن عاقبتنا في الأمور كلها، وأجرنا من خزي الدنيا وعذاب الآخرة". "عد عن بسر بن أرطأة".
3905: جس نے اس دعا کو لازم پکڑ لیا وہ کسی مصیبت کے پہنچے بغیر اس دنیا سے رخصت ہوجائے گا : اللہم احسن عاقبتنا فی الامور کلہا واجرنا من خزی الدنیا و عذاب الاخرۃ۔
اے اللہ ! تمام امور میں ہمیں اچھا انجام نصیب فرما اور ہم کو دنیا کی ذلت اور آخرت کے عذاب سے نجات دے۔ (الکامل لابن عدی عن بسر بن ارطاۃ)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔