HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3906

3906 – "نزل علي جبريل فقال يا محمد إذا سرك أن تعبد الله ليلة حق عبادته أو يوما فقل: اللهم لك الحمد حمدا كثيرا خالدا مع خلودك ولك الحمد حمدا لا منتهى له دون علمك، ولك الحمد حمدا لا منتهى له دون مشيئتك، ولك الحمد حمدا لا أجر لقائله إلا رضاك". "هب منقطع عن علي".
3906: جبرائیل (علیہ السلام) میرے پاس تشریف لائے اور فرمایا : اے محمد ! جب آپ کو چاہت ہو کہ کسی رات یا دن اللہ کی عبادت ایسی کروں جیسی کرنا چاہیے تو آپ یوں کہیں :
اللهم لک الحمد حمدا کثيرا خالدا مع خلودک ولک الحمد حمدا لا منتهى له دون علمک ولک الحمد حمدا لا منتهى له دون مشيئتک ولک الحمد حمدا لا أجر لقائله إلا رضاک۔
اے اللہ ! تمام حمدیں تیرے لیے ہیں حمد کثیر، جو ہمیشہ تیرے ساتھ رہیں اور تیرے لیے ایسی حمد ہے جس کی انتہاء نہ ہو تیرے علم کے اندر اندر اور تیرے لیے حمد ہیں جن کی انتہاء نہ ہو آپ کی مشیت کے بغیر اور تیرے لیے ہے حمد جس کے قائل کا اجر تری رضاء کے سوا کچھ نہ ہو۔ شعب الایمان للبیہقی منقطع عن علی (رض)۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔