HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

4077

4077 – "سورة الفتح" "من مسند عمر رضي الله عنه" عن عمر قال: "كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في سفر فسألته عن شيء، ثلاث مرات، فلم يرد علي، فقلت لنفسي ثكلتك أمك يا ابن الخطاب نزرت1 رسول الله صلى الله عليه وسلم فركبت راحلتي، فتقدمت مخافة أن يكون نزل في شيء، فإذا أنا بمناد ينادي يا عمر، فرجعت وأنا أظن أنه نزل في شيء، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: "نزل علي البارحة سورة هي أحب إلي من الدنيا وما فيها: {إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحاً مُبِيناً لِيَغْفِرَ لَكَ اللَّهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ} ". "حم خ ت ن ع حب وابن مردويه ق في الدلائل".
4077: (سورة الفتح) (مسند عمر (رض)) حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں : ہم ایک سفر میں رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے۔ میں نے ایک شے کے بارے میں آپ سے تین بار سولا کیا۔ مگر آپ نے کچھ جواب نہیں دیا میں نے اپنے دل میں اپنے آپ کو ملامت کی : تیری ماں گم ہو خطاب کے بیٹے ! تو نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سوال کرکے تنگ کردیا۔
چنانچہ پھر میں نے اپنی سواری آگے بڑھائی کہ کہیں میرے خلا کوئی وحی نازل نہ ہوجائے۔ اچانک ایک آواز اٹھی : اے عمر ! میں پلٹا اور ڈرا کہ کہیں میرے بارے میں کچھ نازل تو نہیں ہوگیا۔ لیکن حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : گزشتہ رات مجھ پر ایک سورت نازل ہوئی ہے جو مجھے دنیا اور دنیا کی سب چیزوں سے محبوب ہے۔ وہ سورت ہے : انا فتحنا لک فتح امبینا لیغفرلک اللہ ما تقدم من ذنبک وما تاخر۔ (سورة الفتح، مسند احمد، بخاری، ترمذی، نسائی، مسند ابی یعلی، صحیح ابن حبان، ابن مردویہ، الدلائل للبیہقی (

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔