HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

4078

4078 - عن أنس نزلت إنا فتحنا على رسول الله صلى الله عليه وسلم مرجعه من الحديبية ، فقال : لقد أنزلت علي آية أحب الي من الدنيا فقرأ : (إنا فتحنا لك فتحا مبينا) قالوا : يا رسول الله ، قد بين الله لك ما يفعل بك ، فماذا يفعل بنا ؟ فانزل الله (ليدخل المؤمنين والمؤمنات جنات) الآية.
4078: حضرت انس (رض) فرماتے ہیں حدیبیہ سے واپسی کے موقع پر سورة الفتح نازل ہوئی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مجھ پر ایک ایسی آیت نازل ہوئی ہے جو مجھے دنیا سے زیادہ محبوب ہے : انا فتحنا لک فتحا مبینا (اس سورت میں آپ کو فتح مکہ اور اگلے پچھلے گناہوں کی معافی کا وعدہ دیا گیا ہے) صحابہ (رض) نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! اللہ نے واضح کردیا ہے جو آپ کے ساتھ کرم ہونے والا ہے۔ ہمارے لیے کیا ہوگا ؟ تو یہ فرمان نازل ہوا : لیدخل المومنین والمومنات جنات۔ تاکہ وہ مومن اور مومنات کو جنت میں داخل کرے۔ (الجامع لعبد الرزاق، المصنف لابن ابی شیبہ، مسند احمد، عبد بن حمید، مسلم، ترمذی، ابن جریر، ابن مردویہ، المعرفۃ لابی نعیم)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔